نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ہاتھ كاٹ سكتے ہيں۔
ان تمام مسائل كو ديكھتے ہوئے كہا جاسكتا ہےكہ بلوچستان كے علاقے اب نئے مرحلے ميں داخل ہوچكے ہيں اور اس كي سب سے بڑي علامت ان خطوں كےتعلق سے بڑي طاقتوں كي رقابت ہے۔چابہار اور گوادر اس رقابت كا مركز ہيں۔ اگر اس دوران ايران اور پاكستان نے ہوشياري سے كام نہ ليا اور اپنے اپنے بلوچستان ...